فیڈرل سروس کمشن کا سلیبس یا جماعت اسلامی کا تربیتی کورس

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 25, 2017 | 12:10 شام

لاہور (خصوصی رپورٹ) فیڈرل سروس کمیشن نے اپنے سلیبس پر نظرثانی کرتے ہوئے جن کتابوں کی سفارش کی ہے۔ اسلامیات کی 41 کتابوں میں سے 7 مولانا مودودی کی ہیں، ان میں مسلم امہ میں انتشار کا باعث بننے والی کتاب خلافت و ملوکیت بھی شامل ہے سلیبس میں خورشید احمد کی کتابیں شامل کی گءی ہیں،جماعت اسلامی کے کئی ہم خیال غیمر دانشروں کی کتب  بھی سلیبس کا حصہ ہیں جبکہ کمیٹی نے ڈاکٹر طاہر القادری، ڈاکٹر اسرار احمد، مولانا مرتضیٰ جیسے علماءکو مکمل طور پر نظر انداز کیا.http://fpsc.gov.pk/icms/admin/webpages/do

cs/Revised%20Syllabus%20for%20CE-2016%20and%20onwards.pdf۔