پورن فلموں کے اداکار نے نوجوانوں کی جنسی خواہشات پوری کرنے کیلئے شرمناک کام شروع کردیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع ستمبر 04, 2019 | 19:20 شام

بوداپسٹ (مانیٹرنگ رپورٹ) پورن فلموں کے اداکار نے نوجوانوں کی جنسی خواہشات پوری کرنے کیلئے شرمناک کام شروع کردیا جنسی فلموں کے اداکار نے پورن یونیورسٹی کھول لی۔ پورن سٹار روکو سیفریدی نے پورن یونیورسٹی اس لئے بنائی تا کہ وہ جنسی اداکاری کے طالب علموں کو کیمرے کے سامنے الگ الگ پوز بنانے اور جنسی قربت کی موثر عکاسی کے طور طریقے سکھا سکیں۔ یاد رہے کہ کچھ عرصے پہلے ہی  روکو نے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں اپنی پورن اکیڈمی بھی بنائی

 ہے۔

 جس میں مختلف قسم کے کورسز کروائے جاتے ہیں جن کا مقصد جنسی اداکاری میں جدید طریقے اورکیمرے کے سامنے پرفارمنس ہے جو کہ موجودہ اور آنے والے پورن سٹارز کے لئے ایک خوش گوار موقع ہے۔ 

دو بچوں کے باپ روکو سیفریدی کو ’’ اطالوی گھوڑا‘‘کہا جاتا ہے اور انہوں نے اپنی زندگی کو پورن فلموں کے لئے وقف کر رکھا ہے۔ 

سیفریدی کی بیوی روزا کیرا شیولو کا کہنا ہے ’’ جب بھی میں اپنے شوہر کی طرف دیکھتی ہوں ان میں ہر بارنیا ہنسا مسکراتا جواں مجھے ملتا ہے۔‘‘ وہ مزید کہتی ہیں ’’ میں اپنے شوہر کو بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں اور مجھے اس سے محبت ہے۔ چاہے وہ جو جیسا بھی ہے۔