بحری جہاز کی چاردن کے بعد 23مزدوروں کے خون سے آگ بجھ گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 04, 2016 | 16:16 شام


کراچی (مانیٹرنگ)گڈانی میں جلتے بحری جہاز کی چاردن کے بعد 23مزدوروں کے خون سے آگ بجھ گئی۔بتایا جاتا ہے جہاز میں سو ٹن تیل تھاجو چار روز تک جلتا رہا۔کہا جاتا ہے کہ اس جہاز کو بھارتی عملہ گڈانی چھوڑ کر معمول سے ہٹ کر اسی روز واپس چلے گئے تھی جبکہ عموماً یہ لوگ دوسرے یا تیسرے روز واپس جاتے ہیں۔بہرحال یہ ذمہ داری انتظامیہ کی تھی کہ وہ جہاز کو توڑنے سے پہلے اسے مکمل طور پر چیک کرتے اور حفاظتی اقدامات کرتے۔