نہ پاناما لیکس نہ کرپشن،ناروے کی وزیر اعظم کو ویڈیو گیم کھیلنے پر شدید تنقید کا سامنا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 09, 2016 | 18:29 شام

اوسلو(مانیٹرنگ) ہمارے ہاں اتنی تنقید پاناما لیکس اور کھربوں کی لوٹ پر نہیں ہوتی جتنی تینقید کا سامنا ناروے کی پریمیئر کو موبائل پر ویڈیو گیم کھیلنے پر کرنا پڑا۔شاید اسی کو جمہوری معاشرہ کہتے ہیں۔خبر کے مطابق ناروے کی وزیر اعظم پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ویڈیو گیم ہی کھیلتی رہیں۔ ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سول برگ '’پوکے مون گو‘ کھیلنے میں اتنی مصروف تھیں کہ کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکیں۔ وزیر اعظم کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران بچکانہ حرکت کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی ، جس پر ناروے کی وزیراعظم کوسنجیدہ حلق
وں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔