گنڈا پور کی عوامی تحریک میں موجودگی سوالیہ نشان؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 04, 2016 | 04:24 صبح

 

لاہور ( خصوصی رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے سامنے خرم نواز گنڈا پور اور نعیم الحق کے  حقائق آ نے کے وہ اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے نظر نہیں آرہے۔گنڈا پور نے نعیم الحق کے خلاف سخت ہی نہیں ناقابل بیان زبان استعمال کی اور بعد میں عمران خان اور پرویز خٹک کو بھی نہ بخشا۔کنڈاپور بھی اب ان لوگوں کی صف میں نظر آرہے ہیں، جو پی اے ٹی کے کوچے سے بے آٓبرو ہو کر نکلے یا نکالے گئے۔طاہرالقداری نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیادت اس معا

ملے کو دیکھ رہی ہے اور معاملہ حل ہوجائے گا۔ ایسے معاملات میں ڈاکٹر ظاہرالقادی فوری نوٹس لیتے ہوءے اشتعال میں بھی آجاتے ہیں مگر جن کی اپنا قد ضرورت سے بڑھانے کی خواہش ان کے سامنے مچلنے لگے اس سے چھٹارے کے لئے اسے "باعزت راستہ" دے دیتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  مزید کہا کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے ساتھ آج بھی کھیلی نواز شریف نے کہا بچے بالغ اور میرے زیر کفالت نہیں ہیں۔ پاناما لیکس کیس سے کچھ نہیں نکلے گا بس قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔