عمران خان کو بڑا جھٹکا : اہم ترین ساتھی پر سنگین مقدمہ درج ہو گیا،تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 14, 2016 | 08:34 صبح

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) وزیر مال خیبر پی کے علی امین خان گنڈا پور کے خلاف ڈیرہ میں تھانہ کینٹ میں جعلی چیک دینے پر فوری طور پر ایڈیشنل سیشن جج اصغر شاہ خلجی نے مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

 پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے علی امین گنڈا پور  نے فوجدار نامی شخص کو 65لاکھ روپے کا چیک دیا تھا جو کہ متعلقہ بنک سے کیش نہ ہونے کی صورت میں بونس ہوگیا تھا