ارکان پارلینمٹ نے جنرل راحیل شریف کو ایوان میں کھڑا کردیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 18, 2016 | 04:39 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے ساتھ ہاتھ ملانے والوں کا تانتا بندھ جانے کی وجہ سے آرمی چیف کو بار بار اپنی نشست سے اٹھنا پڑا،بعض ارکان ملنے گیلری میں جاپہنچے جس پر آرمی چیف کے سٹاف آفیسر نے اسمبلی اسٹاف کو ہدایت دے کر ارکان کو گیلر ی میں جانے سے روک دیا،اے این پی کی ستارہ ایاز جب گیلری کی طرف سیڑھیوں پر پہنچی تو اسمبلی اسٹاف نے انہیں گیلری میں جانے سے روک کر گیلری کی نچلی جانب سے ملنے کیلئے کہا ۔