جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے حق میں بڑا اعلان کر دیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 15, 2017 | 15:49 شام

اولپنڈی (شفق ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے صدراشرف غنی کوٹیلی فون کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کیمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے گزشتہ دنوں ہونیوالے کابل اور قندھار میں ہونیوالے دھماکوں میں ہلاک ہونے افراد پر اظہار افسوس کیا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ کو حتمی منزل تک پہنچا کر دم لے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی طرف الزامات سے دہشتگرد مضبوط ہونگے۔ آرمی چیف نے افغان صدر کو کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے کوئی محفوظ ٹھکانے موجود نہیں ہیں۔