یا اللہ یہ دن بھی دیکھنا باقی تھا: عدالت نے ملکی شہریوں کو سر عام غیراخلاقی کام کی اجازت دے دی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 04, 2017 | 06:55 صبح

جرمن (مانیٹرنگ رپورٹ ) جرمنی کی وفاقی عدالت نے مریضوں کی زندگی کے خاتمے سے متعلق انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ موذی مرض میں مبتلا مریضوں کو ادویات کی مدد سے مرنے کا حق حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن عدالت میں جج کا کہنا تھا کہ ریاست انتہائی ناگزیر حالات میں ایسے مریضوں کو طبی امداد سے خودکشی کے لئے ادویات فراہم کرے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق انتہائی موذی امراض میں مبتلا مریض جنہیں علاج کے متبادل ذرائع دستیاب نہ ہوں اپنی مرضی اور پوری سنجیدگی سے خود اپن

ی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔