پاک فوج کے سپہ سلار نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ۔۔۔۔ افغانستان نے علان کردیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 02, 2017 | 08:51 صبح


کابل (مانیٹرنگ رپورٹ) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ نے کہا ہے دہشتگردی وانتہا پسندی پاکستان اور افغانستان کے امن و استحکام کیلئے بڑا خطرہ ہے، دونوں ملکوں کو اس ناسور کیخلاف ملکر لڑنا چاہیے۔
ذرائع کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی عبداللہ سے فون پر بات چیت کے بعد چیف ایگزیکٹو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے آرمی چیف نے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے افغانستان کی بھرپور مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی جبکہ چیف ایگزیکٹو نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو نئے عہدہ کی مبارک

باد دی۔