کون بنے گا گورنر سندھ، ممکنہ فیصلہ ہوگیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 17, 2017 | 11:15 صبح


کراچی(مانیٹرنگ رپورٹ) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نئے گورنر سندھ کے بارے میں پیش گوئی کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کے نام پر قیاس آرائیں زورپکڑگئی ہیں۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے پیش گوئی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ منظوروسان نے ممکنہ گورنر سندھ کے حوالے سے بتادیاہے۔
منظورحسین وسان نے بتایا کہ نئے گورنر سندھ کا تعلق کراچی سے ہوگا۔انھوں نے کہاکہ نیا گورنر پراناکراچی والا ہوگا،باہرسے نہیں آئیگا۔ منظوروسان نے بتایاکہ نوازشریف ٹکراو¿چاہیں گے تو سیاسی گورنرلگائیں گ

ے۔
منظوروسان کاکہناتھاکہ سندھ میں احساس محرومی بڑھ رہی ہے۔