گجرات: ڈاکوؤں پر جنون طاری ہو گیا ، اپنے ہی چار ساتھیوں کے ساتھ کیا کر ڈالا؟ جانیے اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 15, 2017 | 06:25 صبح

گجرات (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں پولیس کے ہمراہ ساتھیوں کی شناخت کے لئے جانے والے ڈاکووں پر ساتھیوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں زیر حراست چاروں ڈاکوں ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ شب گجرات میں پولیس پارٹی ملزمان کی نشاندہی کے لئے چار ڈاکوں کو ہمراہ لیکر پولیس اسٹیشن سے روانہ ہوئی ۔ غلام محمد کے علاقے کے قریب پولیس پر ڈاکووں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چاروں زیر حراست ملزمان موقع پر ہلاک ہوگئے۔پولیس کی جانب سے مارے جانے والے چا

ر افراد میں سے تین کے نام جاری کردیے گئےہیں۔ مرنے والے ڈاکووں میں لیاقت ، حسنین اور افتخار شامل ہیں