حمزہ اور مریم نواز میں اختیارات کی جنگ عروج پر پہنچ گئی،ایک بڑے سیاسی لیڈر نے ناقابل یقین انکشاف کردیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 22, 2016 | 17:18 شام
کراچی (مانیٹرنگ) پی پی رہنما منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے۔ جو 2017 میں بھی جاری امکان ہے۔ پی پی جمہوریت کو ڈی ایل نہیں کر رہی۔ نئے سال میں عمران خان کی مقبولیت مزید کم ہو جائیگی۔