حرم شریف میں پیش آنے والا ایسا واقعی جو آپ کی آنکھ بھی نم کر دے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 24, 2017 | 07:53 صبح
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):حرم شریف میں پیش آنے والا حیرت انگیز واقعہ۔قطر کے پاوں سے معذور اور معصوم نوجوان غانم المفتاح نے اپنے ہاتھوں سے بیت اللہ شریف کے گرد سات طواف کئے
۔اس شخص کا جذبہ دیکھ کرامام کعبہ بذات خود اس کے پاس تشریف لائے. ان سے گلے ملے اور بوسہ دیا