دنیا کے خوبصورت ترین مردوں میں ہریتک روشن کا نمبر۔۔۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 13, 2016 | 19:32 شام

ممبئی: (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے یونانی دیوتا کا خطاب پانے والے اداکار ہریتک روشن کو دنیا کا تیسرا سب سے خوبصورت مرد قرار دیدیا گیا ہے۔ معروف ویب سائٹ کی اس لسٹ میں ہالی ووڈ کے سپر سٹار ٹام کروز پہلے جبکہ رابرٹ پیٹنسن دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ جبکہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن سمجھے جانے والے اداکاروں جونی ڈیپ اور براڈ پٹ کا اس لسٹ میں بالترتیب چوتھا اور آٹھواں نمبر ہے۔ ہریتک روشن کا اس اعزاز پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں ظاہری شکل و صورت پر یقین نہیں کرتا۔ وی

ب سائٹ کی جانب سے خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں شامل کرنا کوئی کامیابی نہیں ہے۔