حسینہ واجد کی پاک فوج کیلئے لڑنے والے کیپٹن شاہد اللہ پر غضب بن کر گرنے کی تیاری

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 22, 2017 | 05:27 صبح

ڈھاکہ (مانیٹرنگ) بنگلہ دیش میں حسینہ واجد حکومت نے پاک فوج کے سابق کیپٹن کیخلاف 1971ء کے جنگی جرائم کا مقدمہ چلائے گی۔ کیپٹن محمد شاہد اللہ جو ڈھاکہ میں مقیم ہیں اور 75سال کے ہو چکے، پر 1971ء کی جنگ کے دوران فوج سے وابستہ رہ کر ہومیو ڈاکٹر حبیب الرحمن سمیت 3افراد کے قتل خواتین سے زیادتی اور لوٹ مار 10گھر جلانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ بنگلہ دیشی حکومت کے انویسٹی گیشن کوارڈینیٹر عبدالحنان خان نے صحافیوں کو بتایا کہ کیپٹن محمد شاہد اللہ کیخلاف تحقیقات پچھلے برس اکتوبر میں شروع ہوئیں اور 20م

ارچ کو مکمل کر لی گئیں جس کی رپورٹ تحقیقاتی ایجنسی نے وار کرائمز ٹربیونل کے پاس جمع کرا دی