جمہوریت کا چمپئن ہونے کا بھی دعویٰ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 28, 2017 | 15:59 شام

لاہور(مانیٹرنگ) سیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور جمہوریت کو بچانے والا میں ہوں لیکن اس بات کا کریڈٹ پیپلزپارٹی لے رہی ہے جو سراسر غلط ہے۔ جاوید ہاشمی کا میڈیا سے گفتگو کے دورا ن پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کارکنان اور حکمران اراکین کے درمیان ہونیوالی ہنگامہ آرائی سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جو ہوا قابل افسوس ہے۔دونوں پارٹیوں میں سے کسی نے بھی پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال نہیں رکھا جبکہ ہنگامے میں ملوث رہنماؤں کیخلاف تحقیقات کی جانی چاہیے اور ہر قیمت پر انہ

یں سزا ملنی چاہیے۔ آخر انہوں نے کہا کہ عمران خان دھرنے سے پہلے کوئی اور باتیں کرتا تھا اور میری ناراضگی پر اپنا بیان بد لیا تھا۔جاوید ہاشمی نے عمران خان کو عین اس وقت چھوڑ دیا جب ان کا دھرنا عروج پر تھا،کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کی دغا بزی سے عمران کو ناکامی ہوئی،