مرغی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے آدمی کے ساتھ عدالت نے کیا سلوک کیا ۔ اور آدمی نے یہ قدم کیوں اٹھایا حقیقت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔۔۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 04, 2017 | 20:50 شام

نیروبی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان پر جب جنسی وحشت طاری ہوجائے تو وہ ایک ایسا درندہ بن جاتا ہے کہ جس کے سامنے جو چیز بھی آئے اس کی درندگی کا نشانہ بن جاتی ہے۔ کینیا سے تعلق رکھنے والا وحشی نوجوان کیون سیمی بھی ایسی ہی مثال ہے، جس کے ذہن پر شیطان سوار ہواتو اس نے اپنے ہمسائے کی مرغی دبوچ لی اور اس بے زبان پر اتنا ظلم کیا کہ بیچاری جان سے گئی۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 188 سالہ کیون کو اس کے ہمسائے نے اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑلیا جب وہ مرغی کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنارہا تھا۔ مرغی کے مالک کا کہنا تھا کہ کیون کے وحشیانہ فعل کی وجہ سے مرغی کی حالت غیر ہو گئی تھی اور بالآخر وہ چند لمبی لمبی سانسیں لینے کے بعد دنیا سے رخصت ہو گئی۔جب 18 سالہ کیون کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ کوئی بھی لڑکی اس سے دوستی پر تیار نہ تھی، جس پر مایوس ہوکر مرغی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس نے اعتراف کیا کہ وہ قصور وار تھا اور مرغی کے مالک نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔مرغی کا مالک جوڈتھ ناسمیو عدالت میں گھناﺅنے واقعے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے جذباتی ہو گیا۔ اس کا کہنا تھا ” میری مرغی بہت خوبصورت اور صحت مند تھی، مگر کیون کی درندگی کا نشانہ بننے کے بعد اس کی حالت اتنی خراب ہوگئی تھی کہ اسے پہچاننا مشکل ہوگیا تھا۔“ ملزم کیون کے خلاف پیش کئے گئے تمام شواہد کا جائزہ لینے کے بعد عدالت نے اسے 15 سال قید کی سزا سنا دی۔ اب وہ بنگوما جیل میں اپنے کئے کی سزا بھگت رہا ہے۔ لیکن اسے اپنے کئےپر کوئی ملال اور افسوس نہیں ہے۔