امریکہ میں مسلم خواتین پرتشدد،حجاب اتارنے کی کوشش
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 06, 2016 | 21:35 شام

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی شہر نیویارک میں مقیم مسلمان طالبہ پر تین افراد نے حملہ کردیا اور حجاب اتارنے کی کوشش کی۔امریکہ میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے امریکہ میں مقیم مسلمانوں بالخصوص حجاب پہننے والی خواتین اورلڑکیوں پر حملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ایک ایسا ہی واقعہ نیویارک کے علاقت مین ہٹن کے سب وے میں پیش آیا، جہاں ایک مسلم طالبہ یاسمین سوید پر زیر زمین ٹرین میں سفر کے دوران شراب کے نشے میں دھت تین سفید فام امریکیوں نے حملہ کیا اور اسے دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس
۔دوسری جانب نیویارک پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔واضح رہے کہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے