پاکستان کی بہادر بیٹی کا شاندار کارنامہ : نوجوان ہندو لڑکی نے نریندر مودی اور بال ٹھاکرے کے منہ پر کالک مل دی ، تفصیلات اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 30, 2017 | 07:44 صبح
عمر کوٹ (ویب ڈیسک)سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے چھوٹے سے گائوں سے تعلق رکھنے والے ہندو رائے چند کی بیٹی شانتی دیوی نے سندھ پولیس میں بطور لیڈی کانسٹیبل شمولیت اختیار کرلی،
اس موقع پر سینئر افسران نے نو عمر لڑکی کا شاندار استقبال اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اپنے اعزاز میں رکھی جانے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے علاقے سے تعلق رکھنے والی پہلی ہندو لڑکی ہے جس نے پولیس فورس جوائن کی ہے۔ بطور پولیس افسر میں بچوں اور خواتین کے تحفظ کیلئے کام کروں گی۔(ش س م)