نوجوان پاکستانی خاتون شوہر کے بغیر ہنی مون پر کیوں چلی گئی ۔وجہ جن کر آپ بھی حیران ہوں گے۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 08, 2017 | 17:21 شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستانی خاتون ہما مبین اپنے شوہر کی ویزا درخواست مسترد ہونے پر اکیلے ہی ہنی منون منانے چلی گئی جس کی یونان کے جزیرے سے افسردہ تصاویر بھی سامنے آگئیں ۔

ہمامبین اور ارسلان سرور بٹ بھی ان ہزاروں لوگوں میں شامل ہیں جو اکٹھے سفر کرنے کو پسند کرتے ہیں ، دونوں میاں بیوی گزشتہ ماہ شادی کے دوسرے ہنی مون کے لیے یونان جانے

کی منصوبہ بندی کررہے تھے

لیکن بدقسمتی سے ارسلان کو تفریحی سفر کا ویزہ بروقت نہ مل سکاتو ہما نے اکیلے ہی یونان جانے کا فیصلہ کیا ، اس سفر کی پہلے ہی ادائیگی ہوچکی تھی اور سسرال بھی ساتھ تھا۔


ہمانے اپنے دورے کے دوران پروگرام کے مطابق تصاویرلیں تاکہ یہ دکھاسکے کہ وہ اپنے شوہر کی کتنی کمی محسوس کررہی ہے ۔خاتون نے بتایاکہ وہ پہلے بھی تنہا سفر کرتی رہی

لیکن اب شوہر کے ہوتے ہوئے صورتحال کچھ مختلف ہے ، ساس اور سسر نے ہرممکن کوشش کی کہ شوہر کی کمی محسوس نہ ہواور شاید اسی وجہ سے مزاحیہ سیریز بنارہی ہیں ۔

ہما کا کہنا تھا کہ ایسی تصاویر بنانا میرے شوہر اور سسرکی ہی تجویز تھی ۔