لرگز ہاسٹل میں پیش آنے والا ایسا واقعہ جیسے جان کر آپ بھی پریشان ہو جائے گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 14, 2017 | 21:40 شام

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک):سری لنکا میں گرلز ہاسٹل کے باتھ روم میں باورچی طالبہ کو جنسی ہراساں کرتے ہوئے برہنہ حالت میں پکڑ ا گیا ۔ اماراتی نیوز ویب سائٹ کے مطابق سری لنکا کے ایوساویلا انڈسٹریل زون میں واقع ایک خواتین ہاسٹل کے باتھ روم میں 23سالہ باورچی ایک لڑکی کو جنسی تعلق کے لئے مجبور کر رہا تھا کہ اسی اثناءمیں ہاسٹل کی دیگر لڑکیاں وہاں جمع ہو گئیں اور وہ برہنہ حالت میں ہی وہاں سے فرار ہو گیا ۔ پولیس تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم کی دو بیویاں ہیں اور وہ چار بچوں کا باپ ہے ، اس شخص نے لڑکی

کو بات چیت کر کے اپنے جال میں پھنسا لیا اور اسے جنسی تعلق پر مجبور کیا ۔ پولیس نے بتایا کہ وہ گرلز ہاسٹل کے باتھ میں چھپ گیا اور برہنہ ہو کر لڑکی کا انتظار کرنے لگا لڑکی پہنچی تو اس نے جنسی اقدام شروع کر دیئے تاہم دیگر لڑکیاں بھی وہاں پہنچ گئیں اور اسے بھاگنا پڑ گیا۔ پولیس نے اسے ایوساویلا کے علاقے سے اس کے گھر سے حراست میں لے لیا ہے ۔اوراس معاملے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔۔۔۔