آپ کے کام کی خبر: گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی شے 6 روپے فی کلو سستی کردی گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 03, 2017 | 03:18 صبح

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن  نے حکومت کی ہدایت پر  پر گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے ۔

تفصیلات  کے مطابق  حکومت نے گھی کی قیمت  میں  4 سے 6 روپے فی کلو کمی کر دی  ہے، قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔(ش س م)