انسانیت عمر اور وسائل کی محتاج نہیں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 06, 2016 | 08:11 صبح
انسانیت عمر اور وسا ئل کی محتاج نہیں،یہ سب اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں ایک بچہ جسے خود روٹی کی ضرورت ہے مگر وہ خود کھانے کے بجا ئے کتے کو کھلا رہا ہے