کیا انسانیت بھی اندھی ہوگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 06, 2016 | 08:47 صبح
لاہور(مانیٹرنگ)بھارتی فوج کی پیلٹ گنوں سے بینائی سے محروم ہونے والی لڑکیاں ہسپتال کے بستر پڑی سوچ رہی ہیں کہ کیا انسانیت بھی اندھی ہوگئی ہے۔ان کی سوچ عالمی برادری کے لئے ضمیر پر تازیانہ ہونا چاہیئے۔
ذرا سوچیئے: ۔یہ نواز شریف زرداری اور اوباما کی بیٹیاں ہوتیں تو بھی انکے مودی سے اسی طرح کے تعلقات ہوتے،اسی طرح سفاک انڈین فوجیوں کی بربریت پر خاموشی اختیار کی جاتی اور بھارت کے ساتھ تجارت یوںہی اوج کمال پر ہوتی۔