جنرل راحیل پر ایک پاکستانی نے جان قربان کردی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 30, 2016 | 17:49 شام

کراچی: (مانیٹرنگ) جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والا شخص انتقال کر گیا۔ لُطف امین شبلی نامی شخص نے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال کی تھی۔ مرحوم کو 2 روز قبل طبعیت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔