خان نے ایک دھماکہ خیز مہم کا اعلان کرکے حکومت کے پائوں تلے سے زمین کھینچ لی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 14, 2017 | 15:25 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ)ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق آگاہی اور عوامی رابطہ مہم کی ذمہ داریاں عندلیب عباس اور اُن کی ٹیم کو سونپی گئی ہیں۔ "حق کی بات سب کے ساتھ" کے عنوان سے شروع کی جانے والی مہم پر مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ریلیز کرنے کے لئے پہلی دستاویزی فلم بھی تیار کر لی گئی ہے۔ مہم میں آئینی حقوق پر ملک گیر آگاہی پیدا کی جائے گی۔ مہم کے ذریعے عوام میں بنیادی جمہوری و آئینی حقوق کے بارے میں شعور بیدار کیا جائے گا۔ اِسی مہم کے ذریعے حکومت کے غیرآئ

ینی اور غیرجمہوری اقدامات کو بے نقاب کیا جائے گا.