عمران خان اچانک مشال خان کے گھر پہنچ گئے مشال کے اہلخانہ حیران۔۔ پہنچتے ہی کیا اعلان کر دیا؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 18, 2017 | 09:34 صبح

 
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ولی خان یونیورسٹی مردان میں قتل ہونے والے مشال خان کے گھر پہنچ گئے۔ عمران خان مقامی رہنماﺅں کے ہمراہ مشال خان کے گھر گئے اور ان کے والدین سے ملاقات کی۔ ملاقات میںعمران خان نے مشال خان کے ظالمانہ قتل کی مذمت اور اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔
عمران خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مشال خان قتل کیس کو انصاف کی ایک مثال بنا دیں گے۔ اس کیس کے مرکزی مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائے گی تا کہ آئندہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھا سکے۔<

/p>