ڈاکٹرعمران فاروق کےبعدانکی بیوی شمائلہ عمران فاروق۔۔۔ایم کیوایم لندن نےاپنا کام کردکھایا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 02, 2016 | 05:48 صبح
لندن (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران فاروق ان دنوں لندن کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں جبکہ ایم کیو ایم لندن کی قیادت نے مظلوم خاندان سے مکمل طور پر منہ موڑ لیا جس کے بعد ان کے بچوں کو سماجی خدمت کے ادارے نے اپنی تحویل میں لے لیا ۔