آئی آئی پی ٹی آئی : ایک اور دھماکہ ،تحریک انصاف کی مقبولیت پر سوال اٹھانے والے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 02, 2017 | 07:24 صبح

 

کراچی(مانیٹرنگ رپورٹ) عمران خان نے ممتاز بھٹو اور ذوالفقار مرزا کو بھی تحریک انصاف میں شامل کرانے کا ٹاسک مرتب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان عوامی مسائل پر کراچی میں پیدل مارچ کریں گے۔ ان کا یہ پیدل مارچ جنوری کے آخری یا فروری کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ اس مارچ کے دوران وہ کراچی کے عوامی مسائل اٹھائیں گے جن میں کچرا اور پانی سرِ فہرست ہیں۔ کپتان کا یہ دورہ پانچ روز ہ ہو ا۔ جس میں کپتان کراچی سے گھوٹکی تک سفر کریں گے اور اس دوران نوابشاہ اور لاڑکانہ میں جلسہ بھی کر

نے پر غور کیا جا رہا ہے اور اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف میں ممتاز بھٹو اور ذوالفقار مرزا کو شمولیت کا ٹاسک بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔