تحریک انصاف 20 اپریل سے ہی ملک میں کیا کام شروع کرنے جار رہی ہے؟ ایسا اعلان ہو گیا کہ مسلم لیگ نواز کی صفوں میں زلزلہ آ گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 19, 2017 | 06:57 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان تحر یک انصاف نے بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے خلاف20اپر یل اور پیپلزپارٹی نے 27اپر یل کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔

 تحر یک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی ہدایات پر لاہور سمیت پورے ملک میں اہم مقامات پر لوڈشیڈ نگ کے خلاف احتجاجی مظاہر ے کیے جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد اور سنٹر ل پنجاب کے جنر ل سیکرٹری ندیم افضل چن نے بھی پارٹی قیادت کی ہدایت پر لوڈشیڈ نگ کے خلا ف احتجاج مظاہروں کا27اپر یل سے اعلان کر دیا پی

پلزپارٹی نے مظاہروں کیلئے پارٹی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دیں۔ یاد رہے کہ کل مورخہ 20 اپریل کو سپریم کورٹ نے پاکستان کے تاریخی پاناما کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کر رکھا ہے اور پوری قوم بڑی بے صبر ی سے اس کا انتظار کررہی ہے۔