پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد عمران خان کے چہرے کے تاثرات کیا تھے اور انہوں نے فوراََ کیا کام کیا؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 20, 2017 | 10:52 صبح

 
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)سپریم کورٹ کے پانامہ کیس کے فیصلے پرپاکستان تحریک انصاف مایوسی کا شکار۔پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کے بعد پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے چہرے پر مایوسی نظر آنے لگی
اور عمران میڈیا سے گفتگو کئے بغیر سپریم کورٹ سے بنی گالہ روانہ ہوئے۔پاکستان تحریک کی جانب سے ترجمان فواد چوہدری نے ہی میڈیا سے گفتگو کی اور پارٹی کا موقف پیش کیا ،پی ٹی آئی قیادت عدالت کے فیصلے پر مایوس دکھائی دی۔