دو دن میں اپنے خلاف تین تقریریں ہونےپر عمران خان کا ایسا جواب کہ مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں مزید غصہ آجائے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 13, 2017 | 05:33 صبح


اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صحافی کے سوال کہ 2دنوں میں آپ کیخلاف 3 تقریریں کیگئیں اس پر آپ کیا کہنا چاہیں گے کے جواب میں کہا کہ میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاﺅں گا۔میاں صاحب میری برائی کرتے ہیں تو اپنے لئے اعزاز کی بات سمجھتا ہوں۔
ذرائع کے مطابق پانامہ لیکس کیس کی سماعت سے قبل عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کے اکاﺅنٹ میں ڈیویلپمنٹ نہیں ہورہی ہے، اکاﺅنٹ میں ڈیویلپمنٹ نہ ہونے سے ان کو مشکل ہورہی ہے۔