سرعام گر پڑے ،بھارتی آرمی چیف نے پوری دنیا میں بھارت کی ناک کٹوا دی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 31, 2016 | 08:07 صبح

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف  کی طاقت اور صلاحیتوں کا پول کھل گیا ۔ ایک تقریب کے دوران چند منٹ بھی کھڑے نہ ہو  سکے چکر آنے لگے اور دھڑام سے زمین پر جا گرے۔

تفصیلات کے مطابق  ہماچل پردیش کے پہاڑی علاقے میں بھارتی زیراعظم نریندر مودی دیوالی منانے کیلئے پہنچے اور فوجیوں سے خطاب کررہے تھے آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ سہاگ ان کے پیچھے کھڑے تھے۔ اس دوران تھکاوٹ  اور گرمی کی وجہ سے ان کر سر چکرانے لگا  اور ان کی ٹانگیں جواب دے گئیں ۔اور وہ زمین پر گر گئے۔ فوجی اہل

کار وں نے انہیں سنبھالا دیا اور وہ دوبارہ کھڑا کر دیا ۔