اوم پوری کو را نے قتل کروایا ثبوت مل گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 08, 2017 | 19:13 شام

اسلام آباد (شفق ڈیسک) اوم پوری کے قتل کے بارے میں عامر لیاقت کا تہلکہ خیز دعوی سامنے آگیا ہے، عامر لیاقت کے مطابق اوم پوری کو اجیت ڈوول نے را اور اشٹریا سیوک سنگھ کی مدد سے قتل کروایا ہے اسی لئے ابھی تک انکی مکمل پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی جاری نہیں کی گئی۔ عامر لیاقت کیمطابق را کے دو ایجنٹس نے ان کے گھر میں گھس کر ہلاک کیا۔ عامر لیاقت کی پوری گفتگو دیکھیں۔