ابھیجت نے کرن جوہر کو محبوبہ اور فواد خان کو محبوب کہہ ڈالا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 03, 2016 | 16:40 شام

ہندو انتہاءپسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ شخصیات نے بھی تنقید شروع کر دی ہے جبکہ بالی وڈڈ کی کئی شخصیات پاکستانی فنکاروں کو پابندی کی مخالفت کر چکی ہیں لیکن بھارتی گلوکار ابھیجت بھٹیہ چاریہ کی پاکستانیوں سے انتہاءکی نفرت جس سے ان کا ہندو باہر آگیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرن جوہر کو محبوبہ اور فواد خان کو محبوب کہہ دیا ٹوئٹ میں ان کا مزید کہنا تھا کہ محبوبہ کرن جوہر بہت زیادہ ذہنی تناﺅ کا شکار ہیں کیونکہ ان کا محبوب فواد خان دھوکا دے کر چلا گیا ہے اور
طنزیہ طور پر ہدایتکار کو بیچاری مسز کرن جوہر کہہ کر مخاطب کیا ہے۔