ماڈل کے فوٹو شوٹ نے سب کی آنکھیں کھول دی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 20, 2016 | 16:41 شام

ممبئی (شفق ڈیسک) کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے ایسی اوچھی حرکتیں کرتے ہیں کہ ان حرکتوں کی وجہ سے انہیں شہرت تو مل جاتی ہے لیکن عزت ایک ٹکے کی بھی نہیں رہتی۔ ایسا ہی معاملہ بھارتی ماڈل گرل عرشی خان کا ہے جس نے پہلے شاہد آفریدی پر الزامات لگا کر شہرت حاصل کی لیکن اس کے باوجود بھی اسے کوئی کام نہ ملا تو انتہائی گھٹیا حرکت کرتے ہوئے ایک بے ہودہ فوٹوشوٹ کرا دیا جس میں اپنے جسم کے نازک اعضائپر پاکستانی پرچم پینٹ کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق عرشی خان نے گزشتہ سال ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران بھی ایسا ہی ا

یک بے ہودہ فوٹوشوٹ کرایا تھا جس میں اپنے جسم کے نازک اعضائپر پاکستانی اور انڈین جھنڈے پینٹ کرائے تھے لیکن اب اس نے ہدایتکار منیش سنگھ کی نئی آنے والی فلم گرین ٹیرر کیلئے بھی اسی قسم کا ایک بے ہودہ شوٹ کرایا ہے جس میں اس نے اپنے نازک اعضائپر پاکستانی پرچم پینٹ کرایا ہے۔ بالی ووڈ کی اب تک کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم کون سی ہے؟ اگر آپ کا جواب دل والے دلہنیا لے جائیں گے ہے تو آپ غلطی پر ہیں کیونکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عرشی خان کی یہ تصاویر ایک فوٹوگرافر نے فیس بک پر لیک کی ہیں تاہم یہ تو صرف ٹریلر ہے کیونکہ اسی فوٹوشوٹ میں ماڈل نے مکمل طور پر برہنہ ہو کر بھی تصویریں کھنچوائی ہیں۔ فلم گرین ٹیرر میں عرشی خان ایک پاکستانی دہشت گرد خاتون کا کردار نبھا رہی ہیں جو انڈین فوجیوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کر کے انتہائی خفیہ نوعیت کی معلومات نکلواتی ہے۔ منیش سنگھ نے عرشی خان کے اس بے ہودہ فوٹوشوٹ کے بارے میں تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے فلم کیلئے اس قسم کا کوئی فوٹوشوٹ نہیں کیا۔