بھارت لٹ گیا ، دنیا بھر میں 7 بھارتی سفارتخانوں سے بیک وقت انتہائی قیمتی چیز چرا لی گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 08, 2016 | 08:09 صبح

لندن (ویب ڈیسک)  بھارت کے سات سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہیک ہو  گئیں ۔تفصیلات کے مطابق   7 یورپی اور افریقی ممالک میں قائم بھارتی سفارتخانوں  کی ویب سائٹس ہیک کر کے انکا ڈیٹا  آن لائن جاری کردیا گیا ہے۔  کپوستکی اینڈ کسمیریز نامی ایک گروپ  نے اٹلی سوئٹزرلینڈ  رومانیہ  جنوبی افریقہ  لیبیا ملاوی  اور مالی  میں قائم بھارتی سفارتخانوں  کی ویب سائٹس کو ہیک کیا ۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان وِکاس سوارپ کے مطابق اس مسئلے کو حل ک

رنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ رواں برس بھارت کی بہت سی ویب سائٹس   کو ہیک کیا جا چکا ہے۔