بھارتی یوم جمہوریہ پر سرینگر میں پریڈ اور
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 26, 2017 | 09:41 صبح
سری نگر(مانیٹرنگ) سری نگر میں یوم جمہوریہ پر سنگینوں کے پہرے میں پریڈ،لڑکیاں بھی شامل ،کسی بھی ناگہانی واقعہ سے نمٹنے کے لئے بخشی اسٹیڈیم کے گردونواح میں ریاستی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا جبکہ اسٹیدیم کے قریب واقع تمام اونچی عماروں پر ماہر نشانہ بازوں کو تعینات ک تھے اسٹیڈیم کے باب الداخلہ کو بھی خاردار تار سے بند رکھا گیا۔