پاکستانی اینکر اور چینلز انڈیا کو کاپی کرتے ہیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 06, 2016 | 04:27 صبح

اسلام آباد (شفق ڈیسک) پاکستان میں پیمرا نے انڈین مواد زیادہ دکھانے اور سنانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بعض میڈیا کے چینلز انڈین مواد نشر کرتے ہیں اور اس کے اینکر انڈیا کے کلچر اور سٹائل کو فالواپ کرتے ہوئے کام کرتے دکھائی دیتے ہیں یہ پاکستانی عوام کےلئے ایک منفی رجحان تشکیل دیتا ہے پیمرا نے میڈیا کی مجموعی نشریات پر 15 اکتوبر سے پابندی عائد کی ہے۔ اس فیصلے کی وجہ انڈیا اور پاکستان کی حالیہ کشیدگی ہے۔ اس بات سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اب ریگلویٹر بھی خطے میں کشیدگی کے ا
تار چڑھاﺅ کو دیکھ کر فیصلے کریں گے۔