بھارتی چیف جسٹس بھی کشمیری طلبہ کی مشکلات کا سن کر رو پڑے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 04, 2016 | 11:21 صبح
سرینگر (مانیٹرنگ) بھارتی چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر گزشتہ روز سری نگر میں کشمیری طلبہ اور بچوں سے خطاب کے دوران ان کی مشکلات سن کر رو پڑے۔ ٹی ایس ٹھاکر نے اپنے خطاب میں کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ کشمیر میں بدامنی کی وجہ سے صورتحال پچھلے 20، 25 سال سے خراب ہے۔