بنیے کا تکبر خاک میں مل گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 23, 2017 | 12:21 شام
لاہور-(مانیٹرنگ)واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب میں 23مارچ کی دہشت سے بھارت کا ترنگا پھٹ گیا۔ بدھ کو واہگہ بارڈر پر بھارتی جھنڈا تیز ہوا کے تھپیڑے برداشت نہ کرسکا، ترنگا پھٹ گیا اور صرف پول رہ گیا۔ واضح رہے کہ واہگہ بارڈ پر 5 مارچ کو 360 فٹ اونچا پول لگا کر اس پر ترنگا لگایا گیا تھا تاکہ پاکستان میں دور تک نظر آئے مگر ہوا کے تیز تھپیڑے برداشت نہ کرسکا۔ اس ترنگے پر کثیر رقم خرچ کی گئی تھی :-