پاک بحریہ نے دُم دبا کر بھاگنے والی بھارتی آبدوز کی تصویریں جاری کردیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 18, 2016 | 18:55 شام

کراچی (مانیٹرنگ) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستانی حدود کی جانب چھپ کر کارروائی کرنے کی نیت سے آنے والی بھارتی جرمن ساختہ 209 آبدوز کوبھاگنے پر مجبور کردیا۔ پاک بحریہ کے بروقت اقدام نے بھارتی مکاریوں کو بحر ہند میں غرق کردیا۔

ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آبدوز نے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی موجودگی کوبھی خفیہ رکھنے کی کوشش کی لیکن پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے بھارتی آبدوز کا تعاقب کیا اور بھارتی آبدوز کی پ

اکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارتی آبدوز کو پیچھے دھکیل دیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی بحریہ آبدوزوں کو پاکستان کے خلاف تعینات کر رہی ہے لیکن پاک بحریہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی  بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور بحری سرحدوں کے دفاع کے لئے پاکستان نیوی ہر لمحہ تیار ہے۔

4. Real time - Actual Image of Indian Navy submarine detected by Pakistan Navy Fleet Units South of Pakistani Coast.

 

 

 

3. Real time - Actual Image of Indian Navy submarine detected by Pakistan Navy Fleet Units South of Pakistani Coast.

 

 

 

2. Real time - Actual Image of Indian Navy submarine detected by Pakistan Navy Fleet Units South of Pakistani Coast.

 

 

 

1. Real time - Actual Image of Indian Navy submarine detected by Pakistan Navy Fleet Units South of Pakistani Coast.

 

 

 

5. Real time - Actual Image of Indian Navy submarine detected by Pakistan Navy Fleet Units South of Pakistani Coast.

 

 

 

15156853_1311029818927621_1631326712475006664_o Email This Post