دس تازہ ترین معلومات جو آپ ابھی تک یقیناً نہیں جانتے ہونگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 27, 2016 | 08:05 صبح

 

لاہور(شیر سلطان ملک)

 1۔ایک سائنسی وجہ ہے کہ کچھ لوگوں کے بال 'کنگھی کرنے' کے قابل کیوں نہیں ہوتے؟  

  2۔ایف بی آئی گم شدہ افراد کی فہرست رکھتی ہے یہاں تک کہ اسے معلوم ہےکہ وہ کہاں ہیں

  3۔قوس و قزح کی طرح دھند کی بھی قوس بنتی ہے۔

  4۔ فحاشی کی چند ویب سائٹس میں نابینا افراد کے لیے ایک وائس اوور فنکشن موجود ہوتا ہے جو اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کیا ہو رہا ہے؟

  5 ۔ناریل پر کیکڑے کا پنجہ کالے ریچھ کے کاٹنے سے دگنا مضبوط ہوتا ہے۔

  6۔ کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (کالٹیک) دنیا کے سب سے زیادہ قابلِ روز گار گریجویٹس پیدا کرتی ہے۔

  7۔مضبوط خیالات کے حامل افراد کو متبادل دلائل پر غور کرنے کے لیے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اس میں (چلانے یا تشدد کو شامل نہیں کیا جاتا ہے۔)

  8۔ فورڈ سیرا کوس ورتھ نامی متعدد گاڑیوں کو چرایا یا رائٹ آف کیا گیا جس کی وجہ سے اس کے بچ جانے والے ماڈلز بہت زیادہ بیش قیمت ہو گئے ہیں۔

  9۔ کولمبیا کے منشیات فروش فابلو ایسکوبر کا بیٹا ارجنٹائین میں ماہر تعمیرات کے طور پر کام کرتا ہے۔

10۔ ڈوڈو کا ڈھانچہ نیلامی میں 2,80,000 پاونڈ میں فروخت ہوا۔