وہ دس تازہ ترین معلومات جو آپ ابھی تک یقیناً نہیں جانتے ہونگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 04, 2017 | 15:45 شام

 

لاہور (شیر سلطان ملک)

 1۔ نکول کڈمین کا تالیاں بجانے کا عجیب انداز ہے۔

 2۔ مکھیاں فٹبال کھیل اور گول کر سکتی ہیں۔

 3۔ روٹی کا ایک ٹکڑا کاربن ڈائی آکسائیڈ کی آدھا کلو مقدار اخراج کرتا ہے۔

 4۔ میکڈونلڈز کے تین چوتھائی فلے فش سینڈوچز لینٹ کے دوران بکتے ہیں۔

 5۔ سائنسدان سیبوں میں انسانی

خلیے اگا سکتے ہیں۔

 6۔ دیمک چیونٹی کے قدموں کی نقل کرنے کے لیے اپنے سروں کو بینگ کر سکتی ہیں۔

 7۔ سیکس کرنے والے افراد ’اپنے شفقت آمیز ٹچ‘ کی وجہ سے زیادہ خوش ہوتے ہیں۔

 8۔ گلوکارہ ریہانہ گرم مصالحے کا  ایک پیکٹ اپنے ساتھ رکھتی ہیں۔

 9۔ ایک پبلک سوئمنگ پول میں 75 لیٹر پیشاپ شامل ہوتا ہے۔ 

 10۔ اورکنی سکول کے بچوں نے گولڈ فش کو فلیمنگ وائکنگ بوٹ بریل دیا

  ۔