دس تازہ ترین معلومات جو آپ ابھی تک نہیں جانتے ہونگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 25, 2016 | 07:08 صبح

 

لاہور (شیر سلطان ملک)

1۔ امریکی صدر اوباما  سنو مین سے بہت ڈرتے ہیں

 2۔ 90کی دہائی میں بہت سے ایسے افراد تھے جو ’شازام‘ نامی فلم کے حوالے سے اپنی یادیں آن لائن شیئر کرتے رہے جبکہ اس نام سے کبھی کوئی فلم موجود ہی نہیں تھی۔

.  3۔ فیس بک کا زیادہ استعمال آپ کو غمزدہ کر سکتا ہے۔

.   4۔ پی

رس میں انسانوں سے زیادہ تعداد چوہوں کی ہے۔

.  5۔پریشانی اور تناؤ میں کتوں کے چہرے کے آس پاس بالوں کا رنگ سرمئی ہو جاتا ہے۔

6۔  حمل کا اثر دماغ پر بھی پڑتا ہے ۔

.  7۔ برطانیہ میں 2005 کے بعد سے اب تک 198 مقامی اخبار بند ہو چکے ہیں۔

   8۔ ڈیم شریلیبیسی اپنی بیٹی کے مرنے کے بعد چھ ماہ تک گا نہیں سکے تھے۔

.  9۔ جے کے رولنگز دو نئے ناولوں پر کام کر رہے ہیں۔

.  10۔ انگلینڈ اور ویلز میں 25 سال کے افراد میں مکانات کی ملکیت گذشتہ 20 سالوں کے دوران نصف ہو گئی ہے۔