دس تازہ ترین معلومات جو آپ ابھی تک یقیناً نہیں جانتے ہونگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 12, 2017 | 05:40 صبح

 

لاہور (شیر سلطان ملک)

 1۔ گلوکارہ اڈیل شادی شدہ ہیں۔

 2۔ ڈارٹفرڈ کراسنگ کو 'دیہات' کی سڑک سمجھا جاتا ہے۔

 3۔ 21،800 فلمیں اب 'ایف-ریٹنگ' میں شامل ہوچکی ہیں۔

4۔ برطانیہ میں کاربن ڈائی اکسائیڈ کا اخراج 19ویں صدی کے بعد سے کم ترین سطح پر ہے۔

 5۔ ٹرمپ ٹائی کے دونوں سروں کو ایک

ساتھ جوڑنے کے لیے سکاچ ٹیپ استعمال کرتے ہیں۔

 6۔ سردیوں کے مہینوں میں بھیڑوں میں جنسی رجحان بڑھ جاتا ہے۔

 7۔ پالتو ہدہد کا دماغ چھوٹا ہوتا ہے۔

 8۔ قدیم دور کے انسان  دردکش ادویات اور شاید پنسیلین کا استعمال  بھی کرتے تھے۔

 9۔ آئس لینڈ پہلا ملک ہوگا جہاں کمپنیوں میں خواتین اور مردوں کو مساوی تنخواہ دی جائے گی۔

 10۔ پستہ قد مردوں میں گنجاپن پیدا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔