انضمام الحق کی بھی جنید جمشید کی موت پر آنکھیں نم

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 09, 2016 | 20:32 شام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک): سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا کہ جنید جمشید کی خبر سن کر گہرا صدمہ ہوا ہے ۔ انضمام الحق نے کہا کہ ان کا جنید جمشید سے خاص تعلق تھا۔انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لئے مغفرت کی دعا کی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ جنید جمشید بہترین انسان تھے انہوں نے کبھی کسی کے لئے برے الفاظ نہیں کہے۔