15 منٹ میں 50 ہزار موبائل فروخت ہو گئے، مشہور زمانہ کمپنی چھا گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 21, 2016 | 16:58 شام

 سیول(ویب ڈیسک)جنوبی کوریا میں سام سنگ نوٹ سیون اٹھائے جانے کے بعد آئی فون سیون نے جگہ بنالی۔جنوبی کوریا میں موبائلز مارکیٹ سے سام سنگ نوٹ سیون اٹھائے جانے کے بعد آئی فون سیون نے جگہ بنالی۔جنوبی کوریا میں آئی فون کے نمائندے کے مطابق ان کے آرڈر ز کردہ 50ہزار آئی فون سیون 15منٹ کے اندر اندر فروخت ہوگئے جس کی بڑی وجہ کورین عوام کا آئی فون سیون کو نوٹ سیون کا متبادل سمجھنا ہے۔جنوبی کوریا میں آئی فون سیون اور سیون پلس کے نرخ 869000وون سے 1.02 ملین وون ہیں ۔ یہ ماڈلز بنیادی 32جی بی والے ہیں۔ س

ام سنگ نوٹ سیون واپس کرنے والوں کو 70ہزار وون (60ڈالر) ایڈوانس کریڈٹ بل کی صورت میں ادا کررہاہے۔