ایران کی تقلید کی ضرورت

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 15, 2022 | 19:15 شام

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کا کہنا ہےکہ تمام ایرانی ادارے اور تنظیمیں مشکل ترین گھڑیوں میں افغان عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے سردی کے موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے لازمی امدادی اشیا کی متعدد کھیپیں افغانستان ارسال کی ہیں جو مختلف شہروں میں تقسیم کی جارہی ہیں۔ سعید خطیب زادہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایران پچھلے چار عشرے سے چالیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرتا آیا ہے لیکن عالمی ادارے اور تنظیمیں کوئی ذمہ داری قبول کرنےکو تیار نہیں
ہے